نمبردار کیا ہے اور نمبرداری کیسے لی جاتی ہے نمبردار گاؤں کا ایک ایسا فرد ہوتا ہے جسے گاؤں کے لوگ منتخب کرتے ہیں یہ ایک قسم کی لوکل باڈی ہوتی ہے جو گاؤں سے ریونیو اکٹھا کرتا ہے تاکہ وہ ریوینیو حکومت کو دیا جا سکے نمبردار کا کام گاؤں کے مسائل حکومت تک پہنچانا ہے نمبر داری کہاں سے شروع ہوئی ؟ نمبر داری سسٹم انگریز دور میں شروع ہوا کیونکہ انگریزوں کو یا شہر میں اپنا ایک نمائندہ چاہیے تھا جو اس علاقے سے ریونیو اکٹھا کر کے انگریزوں تک پہنچائے اور انگریزوں کے بتائے گئے احکامات لوگوں تک پہنچائے اس طرح انگریزوں نے نمبردار کا سسٹم رائج کیا کیونکہ نمبردار کو انہوں نے اس لیے منتخب کیا کہ وہ عوام سے ریونیو اکٹھا کر کے کریز حکومت کو دے اور عوام کے مطالبات انگریز حکومت تک پہنچائے پھر کیا ہوا 1949 میں انگریز حکومت نے پنجاب کو سکھ سلطنت سے الگ کر کے اپنے قبضے میں لے لیا۔
اگر کوئی شخص اپ کے ساتھ کاروبار کرے اور پھر اپ کی رقم واپس نہ کرے تو اس کے خلاف اپ قانونی کاروائی کیسے کریں گے ؟
اگر کوئی شخص اپ کے ساتھ کاروبار کرے اور پھر اپ کی رقم واپس نہ کرے تو اس کے خلاف اپ قانونی کاروائی کیسے کریں گے ؟ از دفتر: چوہدری ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ضلع کچہری ۔۔۔ بنام: عبدالغفار ولد امیر احمد قوم ارائیں ساکن تحصیل و ضلع ۔۔۔ منجانب: فیض الحسن ولد عاشق حسین سکنہ تحصیل وضلع ۔۔۔ *لیگل نوٹس* ہر گاہ میرے موکل نے مجھے ہدایت کی ہے کہ اپ کے نام ایک عدد لیگل نوٹس ارسال کروں کہ میرے موکل نے اپ کو 23-06-23 کو مبلغ پانچ لاکھ روپے بطور کاروبار کے سلسلے میں دیے. جس میں یہ طے ہوا کہ اپ مبلغ پانچ لاکھ روپے کا کپڑا بازار سے لے کر فروخت کریں گے اور منافع کی صورت میں منافع آدھا آدھا کیا جائے گا جس کی بابت ایک اشٹام پیپر بھی تحریر کیا گیا اشٹام پیپر میں درج تحریر کے مطابق اپ دو سال کی مدت کے بعد رقم واپس کرنے کے پابند ہوں گے جس کی معیاد 23-06-2025 بنتی ہے مگر اپ نے نہ کوئی منافع دیا اور جب اپ سے رقم واپسی کا مطالبہ کیا گیا تو اپ ٹال مٹول سے کام لینے ل...